ایمسٹرڈ م، 30نومبر(ایجنسی) ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ایک تجویز پیش کی گئي جس میں مسلم خواتین کے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
name="str" style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;">
تاہم، اس قانون کو نافذ کرنے کے لئے ابھی سینیٹ کی منظوری ضروری ہے۔
اس قانون کے مطابق ان عوامی مقامات پر برقع پہننا ممنوع ہوگا جہاں سکیورٹی کے نقطہ نظر سے شناخت بتانا ضروری ہوتا ہے۔